: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حکومت نے دیہی علاقوں میں سب کے لئے رہائش اسکیم کے تحت آئندہ تین برسوں میں 81 ہزار 975 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک کروڑ پختہ مکان بنانے کا فیصلہ کیا
ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں پردھان منتری گرامین آواس یوجنا کو نافذ کرنے کو منظوری دی گئی۔ اس کے تحت سال 17۔